بیجنگ ، 18 دسمبر 2018 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے وائس چیرمین جیانگ کوینگ پنگ سے ملاقات
ملاقات میں پاک چین ورکرز و کلچرل ایکسچینجز بڑھانے پر اتفاق دونوں ممالک کے ورکرز کے ایکسچینجز سے تجربات کے تبادلے کا موقع ملے گا
...Read More