News Image
News Image 1

بیجنگ ، 18 دسمبر 2018 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے وائس چیرمین جیانگ کوینگ پنگ سے ملاقات

ملاقات میں پاک چین ورکرز و کلچرل ایکسچینجز بڑھانے پر اتفاق دونوں ممالک کے ورکرز کے ایکسچینجز سے تجربات کے تبادلے کا موقع ملے گا۔ وفاقی وزیر تربیت یافتہ نوجوان پاکستان کی صنعتی ترقی کو کامیابی سے ہمکنار کرسکیں گے، وفاقی وزیر

نوجوانوں کی اعلی معیار کی تکنیکی تربیت نیں چینی اداروں کا تعاون ضروری ہے۔ وفاقی وزیر

اے سی ایف ٹی یو کے فورم سے پاک چین ورکرز تبادلوں کو فروغ دیا جائے گا۔ وائس چیرمین اے سی ایف ٹی یو

پاکستانی ورکرز کی تربیت کیلئے انٹرن شپ پروگرام شروع کئے جائیں گے۔وائس چیرمین