News Image
News Image 1
ISLAMABAD: September 14, 2018: The inaugural meeting of the Cabinet Committee on China Pakistan Economic Corridor (CPEC) was held under the chairmanship of Makhdum Khusro Bakhtyar, Minister for Planning, Development & Reform here on Friday. 
 
The meeting was attended by the members Cabinet Committee and secretaries of the line ministries. 
 
Minister PD&R apprised the house about his recent interaction with his counter part the Vice Chairman, National Development Reform Commission of China.
 
On the ocassion, Secretary Planning, Zafar Hasan gave an overview on the ongoing projects and run down of the schedule of upcoming events, leading to 8th Joint Cooperation Committee. 
 
The Committee decided to prioritize development of Gwadar, special economic zones, Pakistan's Railways' Main Line-1, inclusion of social sector development and 3rd country participation in CPEC. 
 
The Committee instructed the conveners of all the Joint Working Groups to submit a detail agenda till 30th of this month for approval. Joint working groups meetings are planned to be convened in the month of October. CPEC's Joint Cooperation Committee meeting is tentatively planned in the 1st week of December in China. 

اسلام آباد، 14ستمبر ، 2018 کابینہ کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں کمیٹی ارکان و متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پرچیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سی پیک،وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے ہاوس کو گزشتہ ہفتے چینی حکام باالخصوص اپنے ہم منصب چیئرمین این ڈی آر سی چائنہ کیساتھ ہونے والے مذاکرات کے بارےمیں آگاہ کیا، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن نے سی پیک منصوبوں اور 8ویں جائنٹ کوآپریشن کمیٹی کیلئے جاری تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کمیٹی نے سی پیک کے تحت گوادر کو ترقی دینے، خصوصی اقتصادی زونز کے قیام اورپاکستان ریلویز مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا، سماجی شعبے کو ترقی دینے اورسی پیک میں تیسری فریق کی شرکت پر توجہ دی جائے گی۔ کمیٹی نے سی پیک کے تمام جائنٹ ورکنگ گروپس کے کنوینئرز کو ہدایت دی کہ آئندہ اجلاسوں کے حوالے سے تفصیلی ایجنڈا 30ستمبر تک منظوری کیلئے پیش کریں۔ واضح رہے کہ سی پیک کے جائنٹ ورکنگ گروپس کےاجلاس اسی سال ماہ اکتوبر میں بلائے جارہے ہیں جبکہ 8 ویں جائنٹ کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔