News Image

An official of the Ministry of Planning , Development and Reform has clarified that there is a small unit of the Ministry located on the 5th floor of the Awami Markaz to carry out research on CPEC. This unit has remained completely safe. It is further clarified that no official record or files are placed or stored in this premises.

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات حکام نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مرکز اسلام آباد کے پانچویں منزل پر وزارت کا چھوٹا یونٹ کام کررہا ہے جو سی پیک کے حوالے سے تحقیقات کیلئے قائم کیا گیا ہے۔ آتشزدگی میں مذکورہ یونٹ محفوظ ہے۔ اس یونٹ میں کسی قسم کا سرکاری ریکارڈ یا فائلیں نہیں رکھی جاتی۔