ISLAMABAD: June 18, 2019: Federal Minister for Planning, Development & Reform Makhdum Khusro Bakhtyar has underscored that Gwadar will be transformed into a developed and smart port city of international standards with effective urban strategies. He stated that a robust policy is being devised to turn the coastal city into a regional hub of trade and business activities.
The Minister was chairing the Steering Committee meeting on Gwadar Smart Port City Master Plan here in Islamabad on Tuesday. Chief Minister Balochistan Jam Kamal, Commander Southern Command Gen. Asim Saleem Bajwa, Secretary Planning Zafar Hasan, DG FWO Maj. Gen. Inam Haider Malik, Deputy Chief of Mission at Chinese Embassy Mr. Zhao Li Jian, members Planning Commission, Project Director CPEC Hassan Daud, officials from departments concerned and senior officials of the ministry were present in the meeting.
PD CPEC Hassan Daud and FHDI team briefed the participants about the proposed Master plan.
The Minister appreciated the work done by Fourth Harbor Design Institute (FHDI) on Gwadar Master Plan noting that earlier recommendations made on land use and policy framework have been incorporated in the proposed plan. The Minister expressed optimism that the report/master plan will be finalized soon which will then be submitted to Cabinet for its final approval.
Khusro Bakhtyar said that Gwadar port has the potential to improve socio-economic lives of people of the city and Balochistan at large which will connect the region’s land and maritime route thereby benefiting the entire region. He underlined that Gwadar Master Plan is a major milestone towards achieving an inclusive and sustainable development of the coastal city. The Minister underlined that rights of the local population will be protected and they will be facilitated in every possible manner enabling them to reap benefits from the development of Gwadar. He stressed that land price speculation also needs to be regulated.
CM Balochistan said that provincial government is committed to successful implementation of Master Plan.
گوادر کو بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید بندرگاہ بنایا جائے گا ۔
گوادر تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے علاقائی مرکز بننے جا رہا ہے ۔
گوادر ماسٹر سٹی پلان کو جلد ہی حتمی شکل دے دی جائے گی ، خسرو بختیار
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ گوادر کو ایک جدید اور سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جائے گا ، انھوں نے کہا کہ ساحلی شہر کو تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کے علاقائی مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے ایک مربوط پالیسی بنائی جا رہی ہے ۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت بروز منگل اسلام آباد میں گوادر سٹی ماسٹر پلان منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان جام کمال ، کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ ، سیکرٹری پلاننگ ظفر حسن ، ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل انعام حیدر ملک اور وزارت کے اعلی حکام نے شرکت کی
پروجیکٹ ڈائریکٹر حسان داود اور ایف ایچ ڈی آئی کی ٹیم نے ماسٹر پلان کے بارے میں بریفنگ دی
وفاقی وزیر نے گوادر ماسٹر پلان پر ایف ایچ ڈی آئی کی جانب سے کیے گئے کام کی تعریف کی اور کہا کہ گزشتہ میٹنگ کی تجاویز بھی مجوزہ پلان میں شامل کر لی گئی ہیں ۔
وفاقی وزیر نے امید ظاہر کی کہ جلد ہی ماسٹر پلان کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور حتمی شکل دینے کے بعد اس کو کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا ۔
خسرو بختیار نے کہا کہ گوادر کی ترقی سے مقامی آبادی اور بلوچستان کی عوام کی سماجی و اقتصادی زندگی میں بہتری آئے گی ، انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ گوادر سٹی ماسٹر پلان ساحلی شہر کی پائیدار ترقی کو حاصل کرنے کی طرف ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مقامی آبادی کے حقوق کی حفاظت کی جائے گی اور گوادر کی ترقی سے فائدہ اٹھانے کے لیے ان کو ہر ممکن انداز میں سہولت فراہم کی جائے گی ۔
وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ صوبائی حکومت گوادر ماسٹر پلان پر کامیاب عمل درآمد کے لیے پر عزم ہے