News Image
News Image 1
News Image 2

 2018 بیجنگ، 20 دسمبر

( سی پیک 8 ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی اجلاس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی مشترکہ سربراہی میں اجلاس شروع ہوگیا

چین کے طرف سے نیشنل ریفارمز کمیشن کےنائب چیئرمین ننگ جائژا اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی قائدین، وفاقی اور صوبائی حکومتوں اعلی عہدیداروں کی شرکت

اجلاس میں سی پیک کے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا جارہا ہے

اجلاس میں سماجی و معاشی شعبے، صنعتی ترقی اور زراعت کے شعبوں میں تعاون پر اہم فیصلے متوقع ہیں

اجلاس میں سی پیک انفراسٹرکچر، توانائی اور گوادر منصوبوں پر پیش رفت متوقع ہے۔

 

News Image 3
News Image 4